D

کے الیکٹرک نے اپنے ٹیرف میں 12.68 پاکستانی روپے کا اضافہ کر دیا-ہنگامی صورتحال

 

کے الیکٹرک نے اپنے ٹیرف میں 12.68 پاکستانی روپے کا اضافہ کر دیا-ہنگامی صورتحال


پاکستان کے نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نیپرا نے ایڈجسٹمنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 12.68 روپے کا ہنگامی اضافہ کر ڈالا



جو نوٹیفکیشن نیشنل الیکٹرک پاور نیپرا کی جانب کیا گیا تھا اُس کے مطابق بجلی کی مالی سال کی ایڈجسٹمنٹ کو منظور کر دیا گیا. چوتھی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے بجلی کے فی یونٹ میں 14.53 روپے کی درخواست کی گئی ہے.



 نیشنل الیکٹرک پاور کمپنی نے 31 اگست کو سماعت کی تھی. ماضی کے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد تمام فیصلے 
کیے گئے 



ماضی کے تحت پاکستان میں ایک جیسے ٹیرف رکھے گے ہیں. ٹیرف کے فرق میں مزید ایڈجسٹمنٹ کی جاتی 
ہے.








Post a Comment

0 Comments